قطر کے دارالحکومت دوحہ سے وطن واپس آنے کے خواہش مند ان ہندوستانیوں کے لئے جنہیں ٹکٹ نہیں مل پارہے ہیں22جون سے 8جولائی تک اضافی پروازوں کا نظم کیا گیا ہے۔
style="text-align: right;">شہری ہوابازی کی وزارت میں آج ہوئی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔
اضافی پروازوں کا نظم وزارت خارجہ کی درخواست پر کیا گیا ہے۔